• 28 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

حضرت اقدس محمد ﷺ چھوٹی چھوٹی پیاری باتوں میں نصائح فرماتے ہیں جو اپنے اندر علم ومعرفت کا خزانہ سموئے ہوئے ہوتی ہیں۔ آنحضرت ﷺ نے جو آداب ہمیں سکھائے ان کی رو سے جب چھوٹا بڑے کو دیکھے تو پہلے سلام کرے۔ چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے۔ یعنی چلنے والے کو نصیحت فرمائی کہ جس مجلس کے پاس سے گزرو تو انہیں سلام کہہ کرگزرو۔

(خالد محمود شرما ۔کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 جولائی 2021