• مکرم ظہیر احمد طیب ۔ مربی سلسلہ اعلان کرواتے ہیں :
اللہ تعالیٰ نے محض اپنے خاص فضل واحسان سے خاکسار کو مورخہ 9 ستمبر 2021ء کو ایک بیٹی اور بیٹے کے بعد دوسرے بیٹے سے نوازا ہے۔ الحمد للہ علی ذالک۔ نو مولود کا نام عفان ہادی تجویز ہوا ہے۔ اور یہ وقف نو کی با برکت تحریک میں شامل ہے۔ نو مولود مکرم نعیم احمد خان کا پوتا اور مکرم نذیر احمد حال مقیم انگلینڈ کا نواسہ ہے۔
قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نومولود کو نیک صالح، خادم دین، صحتمند، با عمر اور نا فع الناس وجود بنائے جو خلافت سے حقیقی معنوں میں وابستہ ہو اور والدین کے لئےآ نکھوں کی ٹھنڈک ہو۔ آمین یارب العالمین۔