ہم ہوئے خیر امم تجھ سے ہی اے خیر رسل
ترے بڑھنے سے قدم آگے بڑھایا ہم نے
مصطفیٰ پر ترا بے حد و سلام اور رحمت
اس سے یہ نور لیا بار خدایا ہم نے
شان حق تیرے شمائل میں نظرآتی ہے
تیرے پانے سے ہی اس ذات کو پایا ہم نے
نظم

ہم ہوئے خیر امم تجھ سے ہی اے خیر رسل
ترے بڑھنے سے قدم آگے بڑھایا ہم نے
مصطفیٰ پر ترا بے حد و سلام اور رحمت
اس سے یہ نور لیا بار خدایا ہم نے
شان حق تیرے شمائل میں نظرآتی ہے
تیرے پانے سے ہی اس ذات کو پایا ہم نے