• 17 مئی, 2024

دھیما پن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول کریمؐ نے فرمایا: دھیما پن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور جلدی شیطان کی طرف سے اور اللہ تعالیٰ سے بڑھ کر کوئی بھی عذر پر نظر کرنے والا نہیں۔ (یعنی اللہ تعالیٰ کی رحمت و بخشش بہانے ڈھونڈتی ہے) اور کوئی بھی چیز حمد سے زیادہ اللہ کو پیاری نہیں۔

(مجمع الزوائد لھیثمی حدیث نمبر:126562)

پچھلا پڑھیں

باپ کی دعا بیٹے کے واسطے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 دسمبر 2022