• 9 مئی, 2025

رمضان کی رحمت اور برکت

عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ الْغِفَارِيِّ رضی اللّٰه عنه قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہ صلی اللّٰه علیه وسلّم ذَاتَ یَوْمٍ وَأَهَلَّ رَمَضَانُ فَقَالَ: لَوْیَعْلَمُ الْعِبَادُ مَارَمَضَانُ لَتَمَنَّتْ أُمَّتِي أَنْ تَکُوْنَ السَّنَةُ کُلَّهَا

(شعب الإیمان کتاب الصیام باب فضائل شھر رمضان حدیث نمبر 3361)

حضرت ابو مسعود غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا تھا کہ ایک دن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔

پچھلا پڑھیں

عید الفطر تشکر کا دن

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اپریل 2022