• 18 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

آج کل دُنیا کی چکاچوند اور مادیت نے جہاں ایک طرف انسان کو دُنیاوی خواہشات کے حصول کے لئے بہت حریص بنا دیا ہے تو وہیں دینی معاملات میں قانع کہ معمولی نیکی بجا لانے پر بھی انسان مطمئن ہو جاتا ہے کہ وہ بہت نیک ہے . اسلامی تعلیمات مومن کی یہ شان بتاتی ہیں کہ وہ دُنیاوی معاملات میں حرص و ہوس سے پاک اور قانع ہوتا ہے. جبکہ اخلاص و دین اور نیکی کے ہر پہلو کو اختیار کرنے کا حریص ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں زندگی کی اِن حقیقتوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

(مرسلہ: ثمرہ خالد۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

عید الفطر تشکر کا دن

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اپریل 2022