• 17 مئی, 2024

فقہی کارنر

اعتکاف کے دوران بات چیت کرنا

سوال: جب آدمی اعتکاف میں ہو تو اپنے دنیوی کاروبار کے متعلق بات کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا۔ ’’سخت ضرورت کے سبب کر سکتا ہے اور بیمار کی عیادت کے لئے اور حوائج ضروری کے واسطے باہر جا سکتا ہے۔‘‘

(بدر 21 فروری 1907ء صفحہ5)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

عید الفطر تشکر کا دن

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اپریل 2022