رَبَّنَآ اِنَّنَاجِئْنَا کَ مَظْلُوْمِیْنَ فَافۡرُقۡ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ
(حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد22 صفحہ:621)
ترجمہ:اے ہمارے رب! یقیناً ہم تیری طرف مظلوم ہونے کی حالت میں آئے ہیں۔ پس ہمارے اور ظالم قوم کے درمیان فیصلہ کردے۔
یہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اپنے اور ظالم قوم کے درمیان فیصلہ کرنے کی دعا ہے۔
(مرسلہ:مریم رحمٰن)