• 20 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

قُلۡ مَا یَعۡبَؤُا بِکُمۡ رَبِّیۡ لَوۡ لَا دُعَآؤُکُمۡ ۚ فَقَدۡ کَذَّبۡتُمۡ فَسَوۡفَ یَکُوۡنُ لِزَامًا ﴿۷۸﴾

(الفرقان:78)

ترجمہ: تُو کہہ دے کہ اگر تمہاری دعا نہ ہوتی تو میرا ربّ تمہاری کوئی پرواہ نہ کرتا۔ پس تم اُسے جھٹلاچکے ہو سو ضرور اس کا وبال تم سے چمٹ جانے والا ہے۔

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کی ڈاک

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 مارچ 2020