• 19 مئی, 2024

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ سَرِيْعَ الْحِسَابِ اِهْزِمِ الْأَحْزَابَ اِهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ

(صحیح بخاری كِتَابُ الدَّعَوَاتِ بَابُ الدُّعَآءِ عَلَى الْمُشْرِكِیْنَ حدیث: 6392)

ترجمہ : اے اللہ ! کتا ب کے نازل کرنے والے ! جلد حساب لینے والے! احزاب کو (مشرکین کی جماعتوں کو، غزوہ احزاب میں ) شکست دے، انہیں شکست دے دے اور انہیں ہلاکر رکھ دے۔

یہ سید ومولیٰ امام الانبیاء پیارے رسول حضرت محمد ﷺ کی غزوہ احزاب کے موقع پر پڑھی جانے والی دعا ہے۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 جون 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جون 2021