• 18 مئی, 2024

دو کلمے اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں

قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّى اللّٰہِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ سُبْحَانَ اللّٰہِ وبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِيمِ

(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب فضل التسبیح حدیث نمبر 6682)

آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ دو کلمے اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں وہ زبان پر ہلکے ہیں مگر تول میں وزنی ہیں اور وہ ہیں۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ وبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِيمِ

پچھلا پڑھیں

اعلان ولادت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جولائی 2022