• 20 مئی, 2024

نیا قمری سال مبارک ہو

حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز، جملہ قارئین و کارکنان، نمائندگان اور رضاکارانہ خدمات بجالانے والوں کو نیا ہجری قمری سال 1444ھ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں پورا سال سانحہ کربلا اور شہادت حضرت حسینؓ میں چھپے تمام اسباق کو اپنی زندگیوں میں اتارنے کی توفیق دیتا رہے۔آمین

(ادارہ الفضل آن لائن)

پچھلا پڑھیں

اعلان ولادت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جولائی 2022