• 25 اپریل, 2024

قادىان سے حضرت مسىح موعودعلىہ السلام کى محبت

سىدۃ النساء حضرت ام المؤمنىن (نصرت جہاں بىگم صاحبہ) رضى اللہ تعالىٰ عنہا اور خاندان کے اراکىن علىوال کى نہر پر سىر کے واسطے تشرىف لے گئے۔ جہاں سے شام کے قرىب واپسى ہوئى۔ بٹالہ ىا علىوال کے سرسبز درختوں کا گھنا ساىہ دىکھ کر واہ واہ کہتے ہوئے کسى خادمہ کى زبان سے نکلا۔

’’کىسا پىارا منظر اور ٹھنڈى چھاؤں ہے‘‘

حضور ( علىہ الصلوۃ والسلام) نے ىہ الفاظ سن کر فرماىا۔

’’ ہمىں تو قادىان کى دھوپ بھى اچھى لگتى ہے‘‘

(سىرت المہدى جلد دوم تتمہ صفحہ377)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ