آسمان پر دعوتِ حق کے لئے اِک جوش ہے
ہو رہا ہے نیک طبعوں پر فرشتوں کا اُتار
آ رہا ہے اس طرف احرارِ یورپ کا مزاج
نبض پھر چلنے لگی مُردوں کی ناگہِ زندہ وار
کہتے ہیں تثلیث کو اب اہلِ دانش اَلْوِدَاع
پھر ہوئے ہیں چشمۂ توحید پر از جاں نِثار
نطم