• 5 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

گھروں میں ذکر الہیٰ

مسلم کی روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا، وہ گھر جن میں خداتعالیٰ کا ذکر ہوتا ہے اور وہ گھر جن میں خداتعالیٰ کا ذکر نہیں ہوتا ان کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔

(حدیقۃ الصالحین)

(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری، انڈیا)

پچھلا پڑھیں

امبور ہسپتال میں جماعت احمدیہ کی طرف سےسرجیکل اشیاء کی تقسیم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 دسمبر 2021