حضرت عمر بن الخطاب ؓ بیان کرتے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ: ایمان یہ ہے کہ تو اللہ اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور یوم آخرت یعنی جزاسزا کے دن پر ایمان لائے اور اس کے علاوہ تو خدا کی تقدیر خیر و شر پر بھی ایمان لائے۔
(صحیح مسلم)