دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بعض احمدی محض رَبُّنَا اللّٰہُ کہنے کی وجہ سے جیل میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔
قارئین روزنامہ الفضل آن لائن لندن سے ان کی جلد رہائی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔
اسیران راہ مولیٰ کی رہائی کے لئے درخواست دعا