• 28 اپریل, 2024

تکلیف بھی ثواب کا موجب ہوتی ہے

حضرت عبداللہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آپؐ کےپاس حاضر ہوا جب آپؐ بیمار تھے اور اس وقت آپؐ بہت تیز بخار میں تھے۔ میں نے عرض کیا: (یا رسول اللہؐ!) آپؐ کو بڑا تیز بخار ہے۔ میں نے یہ بھی کہا کہ یہ بخار آپ کو اس لیے اتنا تیز ہے کہ آپ کا ثواب بھی دوگنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جو مسلمان کسی بھی تکلیف میں گرفتار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے گناہ اس طرح جھاڑ دیتا ہے جیسے درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔

(صحیح بخاری حدیث نمبر:5647)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 اپریل 2020