• 11 جولائی, 2025

اقوال زریں

٭ کوئی بھی کام کرنے سےپہلے ایک لمحے کیلئےاس کےنتائج کےبارہ میں سوچوپھراسےکرو۔
٭ اپنی ضروریات کیلئے پیسہ کمانااچھی بات ہےلیکن دولت کا بھوکا ہونا غلط ہے۔
٭ گناہ کےبارہ میں سوچناانسان کوگناہ کی طرف لے جاتاہے۔
٭ اگرہرکام کےساتھ مخلص رہاجائےتوخیالات،گفتگو اور اعمال پُراعتماد رہتےہیں۔
٭ محبت بھرےالفاظ،سچائی اورمیٹھے لہجےکی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔
٭ نیکیاں انسان کواللہ کےقریب لاتی ہیں جیسے برائیاں انسان کوخدا سے دورلےجاتی ہیں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 مئی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ13۔مئی 2020ء