رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
(البقرہ :202)
ترجمہ ’’اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی کامیابی عطا کر اور آخرت میں بھی کامیابی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘
یہ پیارے رسول کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دنیا و آخرت کی بھلائی کے حصول کی ایک جامع دعا ہے۔ حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دعا کو بہت کثرت سے پڑھتے تھے۔
ہمارے پیارے امام سیدنا حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 22مئی 2020ء کو خطبہ جمعہ میںجماعت کو اس دعاکے پڑھنے کی طرف تحریک فرمائی ہے۔
(قدسیہ محمود سردار)