• 9 مئی, 2025

اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے

اے لوگو! اگر کسی کو علم کی بات معلوم ہو تو بتا دینی چاہئے۔ اور جسے علم کی کوئی بات معلوم نہ ہو تو سوال ہونے پر وہ جواب دے کہ اَللّٰہُ اَعْلَمْ۔ یعنی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔

(بخاری کتاب التفسیر۔ تفسیر سورۃ ص باب قولہ وماانامن المتکلفین)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 جولائی 2020