آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کے بارے میں تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یہ سنہری حروف میں لکھا جانے والا بیان ہے کہ کَانَ خُلُقُہٗ الْقُرْاٰن (مسند امام احمد بن حنبل جلد 8 صفحہ 305 حدیث 25816 مسند عائشۃؓ مطبوعہ عالم الکتب العلمیۃ بیروت 1998ء) کہ آپ کی سیرت اور آپ کے معمولات کا پتہ کرنا ہے تو قرآن کریم آپ کی سیرت کی تفصیل ہے اسے پڑھو۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کے بارے میں حضرت عائشہؓ کے سنہری حروف
