• 2 مئی, 2024

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 15 اگست 2020ء

عالمی خبریں

(الجزیرہ)

ہندوستان  میں متأثرین کی تعداد اڑھائی ملین سے تجاوز کرگئی/؛صدر 1 لاکھ اموات کا ذمہ دار نہیں؛ برازیلی عوام  صدر کے حق میں کھڑی ہوگئی /انڈونیشیا میں مزید 2354 نئے کیسز کا انکشاف/قطر میں  277 نئے کورونا کیسز/ڈنمارک نے پبلک ٹرانسپورٹ پر ماسک لازم قرار دے دیا/روس میں مزید 5 ہزار کیسز  کا اضافہ/نیوزی لینڈ میں 7 کورونا کیسز /چین میں 22 نئے کیسز/آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں 303 نئے کیسز/جنوبی کوریا  میں کورونا مریضوں میں اضافہ/میکسکو میں کورونا کا شدید دباؤ

اعدادو شمار

متاثرہ افراد :02 کروڑ12لاکھ50ہزار                   اموات: 7لاکھ66ہزار

براعظم صورتحال

(عالمی ادارہ صحت کے  ماتحت علاقے)

براعظم/ علاقے متأثرین
امریکہ 11271215
یورپ 3702640
جنوب مشرقی ایشیا 2971104
مشرقی بحیرہ روم کے علاقے (مصر ، لیبیا،شام ، فلسطین،ترکی وغیرہ) 1710272
افریقہ 936062
جزیرہ جات (نیوزی لینڈ،آسٹریلیاء ،فجی ، جاپان ، ملائیشیاء وغیرہ ممالک) 403399

درجہ بندی ممالک بلحاظ متأثرین


  ملک کُل متأثرین کُل اموات متأثرین (24 گھنٹے) اموات (24 گھنٹے)
1 امریکہ 5203206 165995 52799 1169
2 برازیل 3224876 105463 60091 1262
3 ہندوستان 2526192 49036 65002 996
  (who.int)
افریقہ

کُل متأثرین: 10لاکھ 84ہزار

اموات: 24ہزار 6سو

ریکور ہونے والے: 7لاکھ 80ہزار

(BBC)

درجہ بندی کُل متأثرین کُل اموات متأثرین (24 گھنٹے) اموات (24 گھنٹے)
1 جنوبی افریقہ 579140 11556 6275 286
2 مصر 96220 5124 112 17
3 نائجیریا 48445 973 329
07

دنیا بھر  میں اب تک اس وائرس  RECOVER ہونے والوں کی  کُل تعداد 1 کروڑ 32لاکھ82ہزار ہے۔ جن میں برازیل میں سب سے زیادہ25لاکھ87ہزار لوگRecover ہوئے،اس کے بعد ہندوستان میں18لاکھ08ہزار  جبکہ امریکہ  میں17لاکھ96ہزار Recover ہوئے ہیں۔

 (John Hopkins University)

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  عالمی سطح پر  متأثرین کی  تعدادمیں تشویشناک02لاکھ 64ہزارکااضافہ ہوا۔اسی طرح  اموات میں9ہزار6سوکا تشویشناک اضافہ  ہوا ہے۔

https://covid19.who.int/

(ابوحمدانؔ)

پچھلا پڑھیں

برتھ ڈے یا ڈے آف ریمائنڈر

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 اگست 2020