• 28 اپریل, 2024

آنحضرت ﷺ ساری رات یہ دعا فرماتے رہے

أَبَا ذَرٍّ، يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم حَتَّى أَصْبَحَ بِآيَةٍ وَالآيَةُ إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

حضرت ابوذر بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ ساری رات یہ دعا فرماتے رہے کہ ’’اگر تُو انہیں عذاب دے تو آخر یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف کر دے تو یقیناً تُو کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔‘‘ (سورہ المائدہ :188)

(سنن النسائی کتاب الافتتاح باب تردید الآیۃ حدیث نمبر 1010)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اکتوبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 اکتوبر 2020