• 27 اپریل, 2024

ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا

لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رِجَالٌ اَوْ رَجُلٌ مِّنْ ھٰٓؤُلَآءِ

ترجمہ: اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا (یعنی زمین سے اُٹھ گیا) تو ان لوگوں میں سے ایک فرد یا کچھ افراد اُس کو واپس لائیں گے۔

(صحیح بخاری ، کتاب التفسیر ،تفسیر سورۃالجمعۃ ،باب قولہ و آخرین منھم لما یلحقوا بھم۔ حدیث نمبر4897)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

کس خواب کی یہ ہم کو تعبیر نظر آئی