• 13 مئی, 2025

ہلاکت ہے اس کے لئے جو اس لئے جھوٹ بولتا ہے …

حضرت معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا :
’’ہلاکت ہے اس کے لئے جو اس لئے جھوٹ بولتا ہے تاکہ اس سے لوگوں کو ہنسائے۔ تباہی ہے اس کے لیے، تباہی ہے اس کے لیے۔‘‘

(ابو داؤد کتاب الادب ، باب فی التشدید فی الکذب)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 فروری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 فروری 2021