• 13 مئی, 2025

روزانہ کا استغفار

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔

میں روزانہ اللہ کے حضور سترسے زائد مرتبہ استغفار اور توبہ کرتا ہوں۔

(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب استغفار النبی صلی اللہ علیہ وسلم)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 فروری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 فروری 2021