• 9 جولائی, 2025

ساتویں آسمان تک رفع

اِذَا تَوَاضَعَ الْعَبْدُ رَفَعَہُ اللّٰہُ اِلَی السَّمَاءِ السَّابِعَۃِ۔

(کنز العمال جلد ۲ صفحہ ۲۵)

کہ جب بندہ عاجزی اور فروتنی اختیار کرے تو اللہ تعالیٰ اس کا ساتویں آسمان تک رفع کرلیتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 فروری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 فروری 2021