اَللّٰهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَدْمِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ التَّرَدِّى وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْغَرَقِ وَالْحَرَقِ وَالْهَرَمِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِى الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِى سَبِيلِكَ مُدْبِرًا وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا
ترجمہ: اے اللہ! میں کسی دیوار وغیرہ کے میرے اوپر گرنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔نیز میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ (کسی بلند جگہ) سے گر کر ہلاک ہو جاؤں ،یا ڈوب کر یا جل کر مر جاؤں یا مجھے شدید بڑھاپے کی موت آئے۔ میں تجھ سے اس بات کی بھی پناہ چاہتا ہوں کہ موت کے وقت شیطان مجھ پر مسلط ہو اور اس بات سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ تیری راہ سے پیٹھ پھیرنے کی حالت میںمروں اور اس بات سے بھی کہ تکلیف دینے والے جانور کے کاٹنے سے ہلاک ہوں۔
(سنن أبي داود، كتاب الوتر، باب في الاستعاذة، حديث 1554)
یہ سید و مولیٰ پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی بُری موت سے بچنے کی دعا ہے۔
(مرسلہ: مریم رحمٰن)