فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَبَايِعُوهُ وَلَوْ حَبْوًا عَلَى الثَّلْجِ فَإِنَّهُ خَلِيفَةُ اللَّهِ الْمَهْدِيُّ
جب تم اسے (یعنی امام مہدی کو) دیکھنا تو اس کی بیعت کرنا اگرچہ برف کے پہاڑوں پر سے گھسٹ کر بھی جانا پڑے کیونکہ وہ خلیفۃ اللہ مہدی ہوگا۔
(ابن ماجہ کتاب الفتن باب خروج المہدی)