• 29 اپریل, 2024

روح القدس کے ذریعہ مدد

ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف نےحضرت حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سناکہ وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو اس بات پر گواہ بنا رہے تھے کہ میں تمہیں اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے نہیں سنا تھا کہ اے حسان! اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے (مشرکوں کو اشعار میں) جواب دو اور اے اللہ! حسان کی روح القدس کے ذریعہ سے مدد فرما؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایاکہ ہاں! میں گواہ ہوں۔

(بخاری کتاب الصلوٰۃ باب الشعر فی المسجد)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 اپریل 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 اپریل 2021