• 30 اپریل, 2024

آج کی دعا

اَللّٰھُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ عِيشَةً تَقِيَّةً، وَمِيتَةً سَوِيَّةً، وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزٍ وَلَا فاضِحٍ، اَللّٰھُمَّ لَا تُهْلِكْنَا فَجْأَةً، وَلَا تَأْخُذْنَا بَغْتَةً، وَلَا تُعْجِلْنَا عَنْ حَقٍّ وَلَا وَصِيَّةٍ، اَللّٰھُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ الْعَفَافَ وَالْغِنَى، وَالتُّقَى وَالْهُدَى، وَحَسَنَ عَاقِبَةِ الْآخِرَةِ وَالدُّنْيَا، وَنَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّكِّ وَالشِّقَاقِ، وَالرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ فِي دِينِكَ، يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً، إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ

(مجمع الزوائد جلد:6 صفحہ:201)

ترجمہ: اے اللہ ! ہم تجھ سے تقویٰ شعار زندگی اور بے عیب موت چاہتے ہیں ۔ہمیں ایسی جگہ لوٹانا جہاں رسوائی اور ذلت نہ ہو ۔ا ے اللہ ! ہمیں کسی حادثہ سے ہلاک نہ کرنا نہ ہی اچانک گرفت کرنا ۔ہمیں اپنے حق اور وصیت کی ادائیگی سے پہلے جلدی میں واپس نہ بلا لینا۔ اے اللہ! ہم تجھ سے پاکدامنی ،غناء ،تقویٰ ، ہدایت اور دنیا و آخرت کے بہترین انجام کی دعا کرتے ہیں ۔اور ہم تجھ سے شک ،اختلاف ،ریاء اور تیرے دین میں اظہارشہرت سے پناہ مانگتے ہیں۔اے دلوں کے پھیرنے والے!ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا اور ہمیں اپنے حضور سے رحمت عطا کرنا ،یقینا تو بہت عطا کرنے والا ہے۔

یہ پیارے سید و مولیٰ نبی حضرت محمد ﷺ کی عید کے موقع کی دعا ہے۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 مئی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 مئی 2021