روزانہ جہاں دن چڑھنے پر قرآنی دعا وَ قُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّ اَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا (بنی اسرائیل: 81) اور حدیث رَبِّ اَسْئَلُکَ خَیْرَمَا فِیْ ھٰذَاالْیَوْمِ پڑھیں وہاں کیلنڈر سے روزانہ کی تاریخ بدلتے ان دعاؤں کے ساتھ دن کے بابرکت ہونے کے لیے اپنی زبان میں دعائیں بھی کی جا سکتی ہیں۔ حضرت نواب مبارکہ بیگمؓ کے بارہ میں لکھا ہے کہ آپ کیلنڈر کے پاس کھڑی ہو کر اس دن کی تاریخ پر انگلی رکھ کر دن کے مبارک ہونے کے لیے دعا کیا کرتی تھیں۔
چھوٹی مگر سبق آموز بات
