اَلنَّبِيُّوْنَ مِائَةُ أَلْفٍ وَّأَرْبَعَةٌ وَّعِشْرُوْنَ أَلْفاً
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انبیاء کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار ہے۔
(کنز العمال حدیث نمبر: 32276)