• 28 اپریل, 2024

چندے کی برکت

حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب صدقہ کرنے کا ارشاد فرماتے تو ہم میں سے کوئی بازار جاتا اور وہاں محنت مزدوری کرتا اور اسے اجرت کے طور پر ایک مُداناج وغیرہ یا جو بھی چیز ملتی (وہ اسے صدقہ کرتا)، (راوی بیان کرتے ہیں کہ) ان میں سے بعضوں کا یہ حال ہے کہ ایک ایک لاکھ درہم ان کے پاس موجود ہیں۔ (جو مزدوری کرکے چندے دیا کرتے تھے۔)

(ماخوذبخاری- کتاب الاجارۃ-۔ باب من آجر نفسہ لیحمل علی ظہرہ ثم تصدق بہ…)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 جولائی 2021