• 27 جولائی, 2025

آج کی دعا

رَبِّ اَعْطِنِیْ مِنْ لَّدُنْکَ اَنْصَاراً فِیْ دِیْنِکَ وَاَذْھِبْ عَنِّیْ حُزْنِیْ وَاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ

(مکتوبات احمدیہ جلد پنجم صفحہ34۔مکتوب 24)

ترجمہ:اے میرے رب مجھے اپنے حضور سے اپنے دین کیلئے مددگار عطا کر اور میرے غم کو دور کر دے اور میرے سارے کام درست فرما دے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

یہ حضرت اقدس مسیحِ موعودؑ کی انصار دین عطا کئے جانے کی دعا ہے۔

آپؑ نے خدا تعالیٰ کے حضور دین کے لئے مددگار عطا کئے جانے کی دردمندانہ دعا کی ۔جس کا ذکر آپؑ نے حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ کے نام ایک مکتوب میں فرمایا ہے:

رَبِّ اَعْطِنِیْ مِنْ لَّدُنْکَ اَنْصَاراً فِیْ دِیْنِکَ وَاَذْھِبْ عَنِّیْ حُزْنِیْ وَاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ

(مرسلہ: مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

سینکڑوں عبداللطیف درکار ہیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 اگست 2021