• 9 مئی, 2025

قرآن سے محبت

شبنم کی طرح وہ دل میں اترتا گیا ہو لے ہولے
میں بھی اس کے رنگ میں رنگتی گئی ہو لے ہو لے
محبت میں اپنی جو جھکڑا اس نے ہو لے ہو لے
ڈوبتی ہی گئی عشق میں اس کے میں ہو لے ہو لے
درجو بند تھے وہ مجھ پہ کھلنے لگے ہو لے ہو لے
مجھے جلوے جو دکھلائے اس نے ہو لے ہولے
راز اس کی محبت کے کھلنے لگےمجھ پہ ہو لے ہو لے
اوراک آگ محبت کی بھڑکنے لگی ہو لے ہو لے
دم اس کی محبت کا میں بھرنے لگی ہو لے ہو لے
مشکل جولگتی تھی آسان ہو نے لگی ہو لے ہو لے

(تسنیم انجم ۔ بیلجیئم)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 اگست 2021