• 29 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

فلاحی کام

اپنے روز مرہ کے کاموں سے وقت نکال کر اگر چند گھنٹے بامقصد فلاحی کاموں کے لیے وقف کر لیے جائیں تو ملک، قوم اور معاشرے کے لیے بہتری لانے کا باعث ہوگا۔ اپنے نزدیکی اسکول، اسپتال، اولڈ ہومز، شیلٹرز، فوڈ بنک میں مدد کے چند گھنٹے جہاں کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں وہاں تبلیغ کے مواقع میسر آنے پر کسی بھٹکے ہوئے گم گشتہ راہ کے لیے رہنمائی اور ہدایت کا ذریعہ بن جاتے ہیں اور خدمت دین کرنے کےسبب دوہرے ثواب کا باعث ہوتے ہیں۔ خدمت انسانیت ایک عبادت ہے۔

(مرسلہ: ناصرہ احمد۔ کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

کسی کو حقیر مت سمجھو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 ستمبر 2021