• 28 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اطاعت امام

حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
’’تم سب امام کے اشارے پر چلو اور اس کی ہدایات سے ذرہ بھر بھی اِدھر اُدھر نہ ہو۔جب وہ حکم دے بڑھواور جب وہ حکم دے بیٹھ جاؤ۔ اور جدھر بڑھنے کا وہ حکم دے اُدھر بڑھو اور جدھر سے ہٹنے کا وہ حکم دے اُدھر سے ہٹ جاؤ۔‘‘

(انوارالعلوم جلد14 صفحہ515۔516)

(مرسلہ: سعیدہ خانم۔ سیسکاٹون کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 17؍ ستمبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 ستمبر 2021