• 30 اپریل, 2024

انڈیکس مضامین ستمبر 2021ء الفضل آن لائن لندن

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

انڈیکس مضامین
ستمبر 2021ء الفضل آن لائن لندن

(ادارہ الفضل آن لائن قارئین کی سہولت اور کسی مضمون کی بآسانی دستیابی کے لئےماہانہ بنیاد پر مضامین کا انڈیکس متعارف کروانے جا رہا ہے۔  یہ مائدہ ہر ماہ کے پہلے weekend پر اپ لوڈ ہوا کرے گا۔ ان شاء اللہ العزیز۔ امید کی جاتی ہے کہ قارئین کے لئے یہ جہاں مفید ثابت ہو گا وہاں اس کو بہتر کرنے کے لئے رائے سے بھی نوازیں گے۔ ایڈیٹر)

تاریخ اشاعت  و نام مضمون

مضمون نگار

1 ستمبر 2021ء

 
تعدد ازواج اور بیویوں میں اعتدال رشحات القلم سلطان القلم
بیویوں کے درمیان کامل عدل کا معاملہ کرو فرمان خلیفۃ المسیح
یہ تینوں نہ دن نہ رات دیکھتے ہیں۔ تبلیغ میں ہی لگے رہتے ہیں دربار خلافت
احکام خداوندی (قسط نمبر6) قدسیہ نوروالا
سارے جہان کو تقسیم کر دو ابن ایف آر بسمل
خطبہ جمعہ 20؍اگست 2021ء بشکل سوال و جواب قمر احمد ظفر
منقبت حضرت امام حسین(نظم) منصورہ فضل
ظاہری طہارت کی اہمیت فرمان رسول

2 ستمبر 2021ء

 
حقیقی پاکیزگی حاصل کرنے کا عمدہ طریقہ رشحات القلم سلطان القلم
ماحول کی صفائی اور احمدیوں کی ذمہ داری فرمان خلیفۃ المسیح
متقی کو خدا کا ساتھ دربار خلافت
خلاصہ خطبہ جمعہ 30 جولائی2021ء  
خطبہ جمعہ9 جولائی2021ء  
پروگرام جلسہ سالانہ یوکے2021ء  
بد نظری ایک زہریلا تیر ہے فرمان رسول

3 ستمبر 2021ء

 
بے محابا اپنی آنکھ کو ہر طرف مت اٹھائے پھرو رشحات القلم سلطان القلم
غض بصر سے کام لیں فرمان خلیفۃ المسیح
وہ دراصل اپنی کمزوری چھپانے کے لئے ایسا کرتے ہیں دربار خلافت
ایک طالع مند ۔۔طالع کی یاد میں(نظم) قریشی عبد الصمد
پھولوں کاجوسینہ سے لہو دے کے گیا(نظم) مبارک صدیقی
پولینڈکا تاریخی سفر (قسط اول) عطا ء المجیب راشد
بچپن کی خوشگوار یادیں مبشرہ شکور بنت عبدالباسط شاہد۔ لندن
میری پیاری اُمی جان حلیمہ بیگم صفیہ  بشیرسامی
اے اللہ !خرچ کرنے والے سخی کو اور دے فرمان رسول

4 ستمبر 2021ء

 
مولیٰ کریم کی رضا مندی کا نشان رشحات القلم سلطان القلم
میں نیکی اور صلاحیت میں ترقی فرمان خلیفۃ المسیح
پہلی شرط بیعت دربار خلافت
پَور پَور گواہی دے گی ابو حمزہ
’’الفضل‘‘ سے میری اور میرے خاندان کی مثالی محبت قدسیہ نور  والا
کرونا وائرس سے حفاظت اور سادگی اپنانے کی ضرورت اداریہ ۔ابو سعید
اللہ تعالیٰ کی پسند۔ نا پسند امۃ الباری ناصر
پولینڈ کا تاریخی سفر قسط دوئم عطا ء المجیب راشد
رکھیں گے تجھے یاد تیرے چاہنے والے(نظم) آفتاب اختر

6 ستمبر 2021ء

 
فہم و ادراک فرمان رسول
سخت زبان کے استعمال میں حکمت رشحات القلم سلطان االقلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
بیعت کی دوسری شرط دربار خلافت
اسلام اور بانئی اسلام سے عشق درثمین
خلاصہ خطبہ جمعہ 3 ستمبر2021ء  
خطبہ جمعہ سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ 13 اگست2021ء
قرار داد تعزیت بر شہادت مکرم سید طالع احمد شہید واقف زندگی از ادارہ الفضل

7 ستمبر 2021ء

 
اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو زیادہ متقی ہے فرمان رسول
کسی کو حقیر مت سمجھو رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
دوسری شرط بیعت کی بقیہ باتیں دربار خلافت
جہاز سے گر کر بچ جانے والی دو خواتین مدثر ظفر
اسلام کی پیش کردہ توحیدِ خالص تقریر مولانا عطا المجیب راشد
صد مبارک صدی (نظم) عطا الکریم شاہد
کتاب تعلیم کی تیاری قسط 10 اداریہ
غائب جنازوں کی فہرست برموقع جلسہ سالانہ یوکے2021ء از ادارہ الفضل

8 ستمبر 2021ء

 
آپؐ نے کبھی تیوری نہیں چڑھائی فرمان رسول
مغلوب الغضب سے حکمت کا چشمہ چھین لیا جاتا ہے رشحات القلم سلطان القلم
نفسانی جوشوں سے مغلوب نہ ہو دربار خلافت
احکام خداوندی قسط نمبر 7 قدسیہ نور والا
نظام جماعت کی برکات اور ہمارا فرض تقریر جلسہ سالانہ مولانا نصیر احمد قمر
اس ہفتہ حضور کےساتھ ابو اثمار اٹھوال

9 ستمبر 2021ء

 
گالی دنیا جاہلیت کی عادت ہے فرمان رسول
جماعت کو نصائح رشحات  القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
بیعت کی تیسری شرط دربار خلافت
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا راستا بھول گیا(نظم) میرا جی
حضرت لقمان کیاپنے بیٹے کو نصائح اداریہ۔ ابو سعید
خلافت کا سائبان ابن منور
سورۃ یونس، سورۃ ھود اور سورۃ یوسف کاتعارف عائشہ چوہدری
حضرت مولوی محمد صادق  جموں غلام مصباح بلوچ
آؤ !اردو سیکھیں قسط 16 عاطف وقاص
مالی قربانی کے متعلق احکامات فائقہ بشریٰ

10 ستمبر 2021ء

 
واپس جا کر دوبارہ نماز پڑھو فرمان رسول
ارکان نماز آداب خدمتگاران ہیں رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
چوتھی شرط بیعت دربار خلافت
دے کے پھر مسرور تونے امن قائم کر دیا احمدی بیگم
احمدیت اک شیریں نغمہ اسلام ہے(نظم) اسحاق ساجد
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام برصغیر کے حاذق اور ماہر طبیب قسط 1 ابو سدید
میرے پیارے ابو جان مکرم منصور احمد تاثیر حافظہ ڈاکٹر فارعہ منصور
غیظ و غضب جاوید اقبال ناصر
 خطبہ بشکل سوال و جواب21 اگست 2021ء قمر احمد ظفر

11 ستمبر 2021ء

 
مجلس سے اٹھنے کی دعا فرمان رسول
وجودِ روحانی پر پانچواں درجہ رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
بیعت کی پانچویں شرط دربار خلافت
پیکرِ تاباں و رخشاں ہیں وہ مثل آفتاب (نظم) م م محمود
سچی تہذیب وہ ہے جو قرآن شریف سے سکھلائی ہے اداریہ۔ ابو سعید
ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام بابت ممالک و شہور (قسط 1) سید عمار احمد
پاک استعدادوں کا ظہور بروز ارشادات حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ابن ایف آر فضل
ایم ٹی اے کے فوائد و برکات فواد احمد
فہرست عناوین برائے روزنامہ لندن آن لائن ابوسعید
سورج کو دیکھنے سے چھینک کیوں آتی ہے ابو حمزہ ظفر

13 ستمبر 2021ء

 
مذاق میں جھوٹ بولنا فرمان رسول
جھوٹ کی مذمت رشحات القلم سلطان القلم
دنیادار کہتا ہے کہ کس طرح جھوٹ چھوڑیں فرمان خلیفۃ المسیح
چھٹی شرط بیعت دربار خلافت
خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 20؍ اگست 2021ء  
پیارا سید طالع احمد شہید (نظم) خواجہ عبد المومن ناروے
قلم دا سورج( تبصرہ کتاب مکرم مبارک احمد ظفر صاحب) فرخ شاد لندن

14 ستمبر 2021ء

 
شکریہ ادا کرنے کی انتہا فرمان رسول
نیکی کیا ہے رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
ساتویں شرط بیعت دربار خلافت
درودوں کے تحفے پیارے نبی ؐ پر(نظم) امۃ الباری ناصر
سینکڑوں عبداللطیف درکار ہیں ابو اثمار اٹھوال
کیا ہر نبی نئی شریعت لے کر آتا ہے؟ انصر رضا
کتاب، تعلیم کی تیاری (قسط 11) اداریہ
واقعہ الفیل حارث محمود لندن

15 ستمبر 2021ء

 
منافق کی تین علامتیں فرمان رسول
منافق کی علامات رشحا ت القلم سلطان القلم
عہد توڑنے کے بہانے فرمان خلیفۃ المسیح
آٹھویں اور نویں شرط بیعت دربار خلافت
گفتگو کا سلیقہ ظہیر احمدطاہر
مطالعہ کتب حضرت مسیح موعودؑ حصول برکات کا ذریعہ عدنان ورک
نیلے اُفق میں طالع کہیں دور جا بسا (نظم) عبد الجلیل عباد
موجودہ دور میں تربیت اولاد محمد ادریس شاہد
ارشادات حضرت مسیح موعودؑ بابت مختلف ممالک و شہور (قسط 2) سید عمار احمد
حضرت سید عبدالستارؓ سونگڑوی سید شاہد احمد سونگڑوی
احکام خداوندی قسط نمبر8 قدسیہ نور والا

16 ستمبر 2021ء

 
نفلی عبادت کی اہمیت فرمان رسول
عبادت کی حقیقت رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
دسویں شرط بیعت دربار خلافت
نئے انداز اپنائیں عبادت کی ریاضت میں(نظم) عبد الجلیل عباد
عشق و مشق را انتواں نہفتن اداریہ۔ ابوسعید
سورۃ الرعد اور ابراہیم کا تعارف عائشہ چوہدری
حضرت چوہدری نواب دین  رضی اللہ عنہ غلام مصباح بلوچ
آؤ! اردو سیکھیں نمبر 17 عاطف وقاص
اردو زبان کی ترویج میں جماعت احمدیہ کا کردار محمد امجد خان
محترم ڈاکٹر احتشام الحق  مرحوم ڈاکٹرمحمد جلال شمس انچارج ٹرکش ڈیسک

17 ستمبر 2021

 
نیکی بدی کے اثر کو مٹا دیتی ہے فرمان رسول
اولاد کی خواہشیں کریں مگر ایک شرط کےساتھ رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
احمدی اور ان کی دعائیں پاکستان کےلئے دربار خلافت
نیلے افق پر طالع کہیں دور جا بسا عبد الجلیل عباد
محترم مولانا دوست محمد شاہد  کی حوصلہ افزائی و تحسین امۃ الباری ناصر
دنیا کی پہلی کار الیکٹرک تھی مدثر ظفر
میر ا نام رقیہ اور شفا بھی ہے جاوید اقبال ناصر
ماں تو ماں ہوتی ہے وقار احمد بھٹی

18 ستمبر 2021ء

 
قرآن سیکھنے اور سکھانے کی فضیلت فرمان رسول
قرآن پر تدبر کرو رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
احمدیوں کی خدمات کا اعتراف دربار خلافت
جنونِ عشق میں گھر بار چھوڑ آؤ تو(نظم) ڈاکٹر طارق انور باجود
ہدایات بابت کمپوزنگ و پروف ریڈنگ ادارہ
صحابہؓ سے ملا جب مجھ کو پایا (قسط سوم) اداریہ۔ ابو سعید
عائلی زندگی اور خواتین مبارکہ کے اعلی ٰ نمو نے (قسط اول) درثمین احمدآصف
ہفتے میں سات دن ہی کیوں ہوتے ہیں ابو حمزہ ظفر

20 ستمبر 2021ء

 
عدل کرنے والوں کے لیے عظیم اجر فرمان رسول
دور مسیح موعود رشحات القلم سلطان القلم
خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 17؍ ستمبر 2021ء فرمان خلیفۃ المسیح
پاک جماعت کا قیام دربار خلافت
’خلافت سے وابستہ یادوں پر‘‘ صاحبزادہ مرزا وقاص احمد ادارہ
نصرت ِالٰہی حضرت مسیح موعود علیہ السلام
خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 27؍ اگست 2021ء ادارہ
حضرت خلیفۃ المسیح کا ایڈیٹر کےنام خط ادارہ

21 ستمبر 2021ء

 
غیب کی پانچ کنجیاں فرمان رسول
دلائل ہستی باری تعالیٰ رشحات القلم سلطان القلم
اللہ تعالیٰ کی کیا حقیقت ہے؟ اس کا مرتبہ کیا ہے؟ فرمان خلیفۃ المسیح
ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب لا الہ اللہ دربار خلافت
جلسہ سالانہ یوکے 2021ء کے سیدنا حضور انور ایدہ اللہ کے ساتھ مبارک لمحات سید عامر سفیر
ورچوئل ملاقات میں شمولیت کے بعد جذبات تاشف عمران جرمنی
کتاب، تعلیم کی تیاری (قسط 12) اداریہ
عزیزم سید طالع احمد کے بارے میں تاثرات(نظم) دیا جیم فجی
رپورٹ سالانہ اجتماع 2021ء مجلس خدام الاحمدیہ یوکے ابو سدید
عائلی زندگی اور خواتین مبارکہ کے اعلی ٰنمو نے (قسط دوئم و آخر) درثمین احمد آصف
نماز جنازہ حاضر و غائب 4 ستمبر2021ء  

22 ستمبر 2021ء

 
غیب کا علم صرف خدا کو ہے فرمان رسول
دلائل ہستی باری تعالیٰ رشحات القلم سلطان القلم
تمام نوروں کا سبب اور ذریعہ فرمان خلیفۃ المسیح
اعتقادی اور عملی اصلاحوں کا دوسرے مسلمانوں پر اثر دربار خلافت
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط نمبر 18) مرتبہ ظہیر احمد خان
ارشادات حضرت مسیح موعودؑ بابت مختلف ممالک وشہور (قسط 3) سید عمار احمد
تلاوت قرآن کریم سے متعلق خلفائے احمدیت کی تڑپ (قسط 1) ذیشان محمود
احکام خداوندی (قسط نمبر9) حنیف محمود

23 ستمبر 2021ء

 
میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں فرمان رسول
دلائل ہستی باری تعالیٰ رشحات القلم سلطان القلم
چار قسموں کی شرکت سے خدا کا پاک ہونا فرمان خلیفۃ المسیح
ظریہ جہاد میں دوسرے مسلمانوں کے تبدیلی دربار خلافت        
محترم سید طالع احمد کی شہادت پر سید طاہر احمد زاہد
صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا قسط نمبر4 اداریہ    
حضرت بابو محمد نواز خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ غلام مصباح بلوچ
سورۃ الحجر اور النحل کا تعارف حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ     
واقعات و حکایات شیریں فائقہ  بشریٰ         
آؤ اردو سیکھیں سبق نمبر 18 عاطف وقاص

24 ستمبر 2021ء

 
نبی کریم ﷺ کے زمانے میں قحط فرمان رسول
احیائے موتیٰ کا نشان رشحات القلم سلطان القلم
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قبولیت دعا کے واقعات فرمان خلیفۃ المسیح
نماز مومن کی معراج ہے دربار خلافت        
            برصغیر کے حاذق اور ماہر طبیب (قسط نمبر2۔ آخر) ابو سدید
ہادی کو شناخت کرنے کے طریق             مدثرہ عباسی        
’’مقدس منہ‘‘ کی خاطر ایک عہد ابن ایف آر بسمل   
سید طالع احمد شہید کے لئے چند شعر ڈاکٹرمنصورہ شمیم
حضرت سید عبد الستار سونگڑوی سید شاہد احمد       
تمہاری زلف میں پہنچی تو انصر رضا

25 ستمبر 2021ء

 
  فرمان رسول
وحدت قائم نہیں ہو سکتی جب تک اطاعت نہ کی جاوے رشحات القلم سلطان القلم
ہر معاملہ میں امام کے پیچھے چلیں فرمان خلیفۃ المسیح
پہلے عہدیدار اپنے جائزے لیں دربار خلافت
’’7‘‘ ایک پراسرار عدد مدثر ظفر
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی انصار اللہ، کو زریں نصائح افتخار احمد ایاز
افغانستان کا مخمصہ۔ چندحقائق میجر ریٹایرڈ زبیر خلیل خان
اُس کو دیکھا تو ہم نے کیا دیکھا ؟ مبارک احمد سید
انسان کے اندر کا واعظ        اداریہ
This week with Huzoor (27؍اگست 2021ء) ادارہ
سورۃفاتحہ کا مختصر خلاصہ محی الدین عباسی
حضرت مسیح موعو دعلیہ السلام کے دل میں غلبہ اسلام کی تڑپ رفیق احمد حیات  تقریر جلسہ سالانہ یوکے2021ء

27 ستمبر 2021ء

 
قیامت کے دن سب سے مبغوض لوگ فرمان رسول
پہلا گناہ تکبر تھا رشحات القلم سلطان القلم
بظاہر چھوٹے سے چھوٹے گناہ سے بھی بچنا ہے فرمان خلیفۃ المسیح
خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 24؍ ستمبر 2021ء دربار خلافت        
ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق حضرت مسیح موعود علیہ السلام
خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 03؍ ستمبر 2021ء        

28 ستمبر 2021ء

 
قیامت کے روز سب سے زیادہ محفوظ نجات یافتہ شخص فرمان رسول
درود میں برکت اور حکمت رشحات القلم سلطان القلم
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہر زمانے اور قوم کے لئے نبی فرمان خلیفۃ المسیح
ہر چھوٹی سے چھوٹی نیکی پر عمل کرنا بھی ضروری ہے دربار خلافت        
ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق حضرت مسیح موعود علیہ السلام
مردِ حق کی دعا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ
احمدیت کی راہ میں دو لختِ جگر قربان ذیشان محمود        
ایک تصحیح         ادارہ
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط نمبر 19)          مرتبہ ظہیر احمد خان
کتاب تعلیم کی تیاری قسط 13 ادارہ      
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث کی بعض اسلامی اصطلاحات ابن ایف آر بسمل
رپورٹ مرکزی سا لانہ اطفال ریلی مجلس اطفال الاحمدیہ امریکہ سید رضا احمد      

29 ستمبر 2021

 
درود پڑھنے کا طریقہ فرمان رسول
  رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
جن کی کچھ روایات جن میں اُن میں صبر و استقامت پر روشنی پڑی ہے دربار خلافت        
وہ کومل ہاتھ ہی چاہیے زخموں کو سہلاون کو صاحبزادی امۃ القدوس بیگم  
احکام خداوندی قسط 10 ادارہ      
مختلف ممالک کے بارے میں حضرت مسیح موعو دعلیہ السلام کے ارشادات              سید عمار احمد    
خلفائے احمدیت کی جانب سے حفظِ قرآن کریم کی تحریکات قسط 2 ذیشان محمود
تلاش برائے امن ریحانہ صدیقہ بھٹی
حاصل مطالعہ قسط نمبر 8 مولانا عطا المجیب راشد
لائیکا مدثر ظفر

30 ستمبر 2021ء

 
مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے فرمان رسول
یاد رکھو مشکلات کا  آنا ضروری ہے رشحات القلم سلطان القلم
  فرمان خلیفۃ المسیح
یہ استقلال دکھلانے کا موقع ہے نہ کے رونے کا دربار خلافت
بد رسوم کی طرف جانے کا بہانہ ’’ لوگ کیا کہیں گے؟ اداریہ
سورہ بنی اسرائیل کا تعارف حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ
ہماری جاں خلافت پر فدا ہے تنویر احمد ناصر
حضرت میاں نظام الدین صاحب جہلم غلام مصباح بلوچ
مبشرات سے شریعت شریعت سے مبشرات انصر رضا
آؤ اردو سیکھیں سبق نمبر 19 عاطف وقاص
جواں بزرگ، سید طالع احمد شہید صدف علیم صدیقی

(مرتبہ :شیخ مجاہد احمد شاستری۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

تازہ ہدایت

اگلا پڑھیں

احمدیت کی ترقی کی عظیم الشان پیشگوئی