اسلامی اصلاحات کا استعمال
معاشرے میں اسلامی اصطلاحات کے استعمال میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے اور استعمال کرنے والوں میں سے بعض سوشل میڈیا پر مخفف بنا کر استعمال کرتے ہیں ۔جن کو دیکھ کر طبیعت بے چین ہوجاتی ہے۔ جیسے جزاک اللہ کو Jzk، صلی اللہ علیہ وسلم کو صلعم، Thanks کو Thnx اور دیگر۔
جب ایسے لوگوں نے ان Abbreviation کو اپنے فونز کی Vocublaries میں محفوظ کر رکھا ہے تو ان کی جگہ اصل الفاظ محفوظ کئے جاسکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ثواب ملے گا۔
(درثمین احمد ۔جرمنی)