• 20 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

درازی عمر کا راز

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔کہ
’’ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ اس کی عمر دراز ہو، لیکن بہت ہی کم ہیں وہ لوگ جنہوں نے کبھی اس اصول اور طریق پر غور کی ہو جس سے انسان کی عمر دراز ہو۔ قرآن شریف نے ایک اصول بتایا ہے وَ اَمَّا مَا یَنۡفَعُ النَّاسَ فَیَمۡکُثُ فِی الۡاَرۡضِ (الرّعد :18) یعنی جو نفع رساں وجود ہوتے ہیں۔ اُن کی عمر دراز ہوتی ہے۔‘‘

(ملفوظات جلد سوم صفحہ92 سن اشاعت 2018ء یوکے)

(مرسلہ: شیخ مجاہد شاستری ۔قادیانی)

پچھلا پڑھیں

دعائے نعم البدل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 اکتوبر 2021