• 14 مئی, 2025

کتب حدىث کا حوالہ ىوں دىا کرىں

بعض دوست اپنے مضامىن مىں حدىث کا حوالہ دىتے وقت جلد اور صفحہ نمبر لکھتے ہىں ىا حدىث نمبر جىسے بخارى جلد2 صفحہ249 حدىث نمبر (فلاں)۔ ىہ درست نہىں ہے ۔دنىا مىں بخارى کے انگنت نسخے زىر گردش ہىں اور مختلف ممالک اور تنظىموں کے شائع کردہ ہىں ۔جنہوں نے اپنے اپنے حساب سے بخارى کى تقسىم کر رکھى ہے ۔

اگرحوالہ ىوں دىا جائے کہ بخارى کتاب۔۔۔۔۔۔۔باب ۔۔۔۔۔کے ساتھ حوالہ دىں تو ىہ تمام دنىا کے طبع شدہ نسخوں مىں دىکھا جا سکتا ہے ۔براہ کرم مضمون نگار اس بات کو نوٹ فرما لىں ۔ جزاکم اللہ خىرا

(اىڈىٹر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 نومبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ