• 28 اپریل, 2024

رِفق اور نرمی

آنحضور ﷺ نے فرمایا ہے کہ کسی چیز میں جتنا بھی رِفق اور نرمی ہو اُتنا ہی یہ اُس کے لئے زینت کا موجب بن جاتا ہے۔ اُس میں خوبصورتی پیدا ہوتی ہے اور جس سے رفق اور نرمی چھین لی جائے وہ اتنی ہی بدنما ہو جاتی ہے۔

(صحیح مسلم، کتاب البر والصلۃ والآداب باب فضل الرفق حدیث نمبر 6602)

پچھلا پڑھیں

الفضل کے حوالہ سے ایک تبصرہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 دسمبر 2021