مکرم شیخ مجاہد شاستری آف قادیان نے بتایا کہ
روزنامہ الفضل روزبروز خوبصورت سے خوبصورت ہوتا جا رہا ہے ۔یہ خوبصورتی ظاہری طور پر بھی بڑھ رہی ہے اور مضامین میں تنوع کے حوالے سے بھی اس کی چمک میں اضافہ ہو رہا ہے ۔قارئین کے شعور میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔اداریہ کے عنوان کے لئے آپ حضرت مسیح موعود ؑ یا حضرت خلیفۃ المسیح کے اقتباسات میں سے کسی ایک ایسے فقرہ کا چناؤ کرتے ہیں جس کی طرف بالعموم توجہ نہیں ہوتی ۔ہم اسے پڑھتے ہیں مگر اتنی تفصیل سے مضمون اُجاگر نہیں ہورہا ہوتا۔ جتنا آپ کر دیتے ہیں جو دلوں میں اُتر کر روحانی ماحول پیدا کردیتا ہے۔
الفضل کے حوالہ سے ایک تبصرہ
