• 19 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ہم اپنے بچوں کو گھروں میں اسلامی تعلیم کے آداب سے آگاہ کرتے رہتے ہیں جیسے بچیوں کو چھوٹی عمر سے بتایا جاتا ہے کہ مرد/انکل جو والد یا بھائی کے دوست ہوں ان سے بھی ہاتھ ملانے سے پرہیز کریں ۔مگر وہی دوست یا انکل جب گھر ملنے آتے ہیں تو اپنا ہاتھ آگے بڑھا دیتے ہیں ۔ایسے میں گھر میں آنے جانے والے دوستوں /انکلز/عزیزو اور کزنز بچیوں سے ہاتھ نہیں ملانا چاہیے ۔بلکہ سر پر پیار دیں۔

(مرسلہ: عامر محمود ملک۔ شیفلیڈ، برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 03؍دسمبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 دسمبر 2021