• 10 مئی, 2025

ارشاد باری تعالیٰ

وَ الۡعَصۡرِ ۙ﴿۲﴾ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ ۙ﴿۳﴾ اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ﴿۴﴾

(العصر: 2-4)

ترجمہ: زمانے کی قسم ! یقینا (دنیادار) انسان گھاٹے میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اور ایک دوسرے کو حق پر قائم رہنے کی نصیحت کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کرنے کی نصیحت کرتے رہے۔

پچھلا پڑھیں

امبور ہسپتال میں جماعت احمدیہ کی طرف سےسرجیکل اشیاء کی تقسیم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 دسمبر 2021