• 13 مئی, 2025

اللہ تعالیٰ بڑا حیا والا

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا:- اللہ تعالیٰ بڑا حیا والا، بڑا کریم اور سخی ہے۔ جب بندہ اس کے حضور اپنے دونوں ہاتھ بلند کرتا ہے تو وہ ان کو خالی اور ناکام واپس کرنے سے شرماتا ہے۔

(ماخوذ از جامع ترمذی۔ کتاب الدعوات باب فی دعاء النبی ﷺ)

پچھلا پڑھیں

خدا تعالیٰ کے فضل سے میری ہی فتح ہے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جنوری 2022