• 29 اپریل, 2024

اراکین عاملہ مجلس انصار اللہ یوکے

اراکین عاملہ مجلس انصار اللہ یوکے
برائے سال 2022 – 2023

مکرم محمد محمود خان۔ قائد عمومی مجلس انصار اللہ برطانیہ تحریر کرتے ہیں کہ
مجلس انصار اللہ یوکے کے صدر اور نائب صدر صفِ دوم برائے سال2023,2022 کا انتخاب سیدنا حضرت خلیفۃ الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی زیر ہدایت 18 دسمبر 2021ء کو مکرم ڈاکٹر زاہد خان صاحب صدر قضاء بورڈ لندن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ انتخاب کی رپورٹ پیش ہونے پر حضورِ انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت مکرم ڈاکٹر چوہدری اعجاز الرحمٰن صاحب کی بطورِ صدر اور مکرم صاحبزادہ مرزا وقاص احمد صاحب کی بطورِ نائب صدر صف دوم کی منظوری عطاء فرمائی۔

اسی طرح سیدنا حضرت خلیفۃ الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے سال 2022 کے لئے ازراہِ شفقت درج ذیل مجلس عاملہ انصار اللہ یوکے کی منظوری عطاء فرمائی ہے۔

اللہ تعالیٰ مبارک کرے اورمجلس انصار اللہ یوکے کو امسال بھی بہتر رنگ میں خدمتِ دین کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین

عاملہ مجلس انصار اللہ یوکے

صدر مجلس : ڈاکٹر چوہدری اعجاز الرحمٰن صاحب
نائب صدر اول: مکرم ظہیر احمد جتوئی صاحب
نائب صدر صف دوم: مکرم صاحبزادہ مرزا وقاص احمد صاحب
نائب صدر: مکرم رفیع احمد بھٹی صاحب
نائب صدر: مکرم ضیاء الرحمٰن صاحب
نائب صدر: مکرم شکیل احمد بٹ صاحب
قائد عمومی: خاکسار محمد محمود خان
ایڈیشنل قائد عمومی: مکرم احسان قمر صاحب
قائد تجنید: مکرم نوید الظفر صاحب
قائد تبلیغ: مکرم احمد نصیر الدین صاحب
ایڈیشنل قائد تبلیغ: مکرم حارث لطیف ملک صاحب
قائد تربیت: مکرم عطاء المومن ذاہد صاحب مربی سلسلہ
ایڈیشنل قائد تربیت: مکرم حیدر حمید صاحب
قائد تعلیم: مکرم راجہ بُرھان احمد صاحب مربی سلسلہ
قائد تعلیم القرآن: مکرم فضل احمد طاہرصاحب
قائد تربیت نومبائین: مکرم انعام اللہ خان صاحب
قائد مال: مکرم چوہدری عبدالمنان اظہر صاحب
ایڈیشنل قائد مال: مکرم منصور قمر صاحب
قائد تحریک جدید: مکرم فضلِ حق صاحب
قائد وقف جدید: مکرم دبیر بھٹی صاحب
قائد ایثار: مکرم اشفاق خان صاحب
ایڈیشنل قائد ایثار: مکرم مظفر حسین صاحب
قائد اشاعت: مکرم مظفر بھٹی صاحب
ایڈیشنل قائد اشاعت: مکرم محمد اسحاق ناصر صاحب
قائد ذہانت و صحت جسمانی: مکرم علی مبارک خان صاحب
آڈیٹر: مکرم میاں منصور منان صاحب
زعیم اعلیٰ مقامی : مکرم ذکریا چوہدری صاحب
معاون صدر: مکرم حافظ اعجاز احمد طاہر صاحب
معاون صدر: مکرم اکاشہ بدر احمد صاحب
معاون صدر: مکرم مسعور شاہد صاحب
معاون صدر: مکرم چوہدری بشارت اللہ صاحب

اراکین خصوصی:
1۔ مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب امام لندن
2۔مکرم سر افتخار احمد ایاز صاحب
3۔ مکرم چوہدری وسیم احمد صاحب

پچھلا پڑھیں

واقعہ افک اور اس کا پس منظر (قسط اول)

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ