• 26 اپریل, 2024

فقہی کارنر

اذان خدا کی طرف بلانے کا عمدہ طریق ہے

اذان ہورہی تھی اس پر حضرت اقدس علیہ السلام نے فرمایا۔
کیسی عد و شہادت ہے۔ جب یہ ہوا میں گونجتی ہوئی دلوں تک پہنچتی ہے تو اس کا عجیب اثر پڑتا ہے۔ دوسرے مذاہب کے جس قد رعبادت کے لئے بلانے کے طریق ہیں وہ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ انسانی آواز کا مقابلہ دوسری مصنوعی آواز یں کب کر سکتی ہیں۔

(الحکم 10 نومبر 1902 صفحہ7 ، 8)

(داؤد احمد عابد۔ مربی سلسلہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

گھر سے باہر جانے کی دعائیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 فروری 2022